صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس27 مارچ کو طلب کرلیا

بدھ 22 مارچ 2023 22:04

صدرمملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس27 مارچ کو طلب  کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2023ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 27 مارچ بروز پیر دوپہر 12 بجے طلب کر لیاصدر مملکت نے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا ہے ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں