سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا

جمعرات 30 مارچ 2023 22:55

سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2023ء) اعلی عدلیہ سے متعلق سپریم کورٹ پریکٹس اور پروسیجر بل 2023 صدر عارف علوی کو بھجوا دیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بل چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے صدر مملکت کو ارسال کیا ۔سینیٹ نے جمعرات کو کثرت رائے سے اس بل کی منظوری دی تھی ۔صدر کے دستخط کے بعد بل قانون بن جائے گا اور فوری نافذ العمل ہوگا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں