کورونا کے مزید4 مریض سامنے آگئے،6 کی حالت تشویشناک

پیر 5 جون 2023 22:53

کورونا کے مزید4 مریض سامنے آگئے،6 کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) ملک بھر میں کورونا کے مزید 4 مریض سامنے آگئے، 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکی1ہزار 424ٹیسٹ کئے گئے،گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 4مریض رپورٹ ہوگئے ہیں، کورونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ28فی رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 6مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے،گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 3مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں