کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں5 ارب مختص

جمعہ 9 جون 2023 23:03

کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں5 ارب  مختص
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جون2023ء) وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں کھیلوں کو فروغ دینے کیلئے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں5 ارب روپے رکھے ہیں۔

(جاری ہے)

بجٹ دستاویزات کے مطابق یہ رقم سکولوں، کالجوں اور پروفیشنل کھیلوں کی ترقی پر خرچ کی جائے گی۔حکومت کا کھیلوں کو فروغ دینے مقصد نوجوانوںمیں صحت مند سرگرمیوں کو اجاگر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں