وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی قدیم عید گاہ چینیوٹ میں ادا کی

پیر 17 جون 2024 18:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2024ء) وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے عیدالاضحیٰ کی نماز مرکزی قدیم عید گاہ چینیوٹ میں ادا کی، وفاقی وزیر شہریوں سے عید ملے اور ان میں گھل مل گے ۔قیصر احمد شیخ نے عوام کو عید کی مبارک دی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں