نمبرپورے ہیں، (کل) قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم پیش کریں گے، خواجہ آصف
جمعہ 13 ستمبر 2024 21:57
(جاری ہے)
پارلیمنٹ کی راہداری میں غیر رسمی گفتگوکرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ (آج)ہفتہ کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلایا جا رہا ہے جس پر صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا اجلاس میں آئینی ترامیم لائی جا رہی ہیں خواجہ آصف نے جواب دیا کہ جی اجلاس میں آئینی ترامیم پیش کریں گے، صحافی کی جانب سے دوسرا سوال کیا گیا کہ کیا آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے ہیں، جس پر خواجہ آصف نے کہا کہ جی ہمارے پاس آئینی ترمیم کے لیے نمبر پورے ہوچکے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی کوششوں سے سعودی سرمایہ کاروں کے وفد کا تیسرا دورہ پاکستان بھی کامیاب
انسداد بجلی چوری مہم جاری، سخت کریک ڈاؤن ،اب تک 121 ارب کے واجبات وصول
پی ٹی آئی سیاست کے پردے میں وہی کچھ کیوں کر رہی جو ریاست دشمن عناصر کر رہے ہیں؟
احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کیا جائے گا‘ رناثناء اللہ
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال دشمن سوچ کی عکاس ہے‘ طلال چوہدری
کونسی ایسی چیز ہے جس کا حل نہیں، صرف تنقید سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اپنی تجاویز بھی دیں‘وزیرقانون
لیجنڈ اداکار جمال شاہ لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد
قومی خواتین فٹ بال ٹیم کو ساف فٹ بال چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے این او سی جاری کر دیاگیا
آئی ٹی پی کا ایس سی او سربراہی اجلاس کیلئے فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد
نوجوان نسل پر سرمایہ کاری کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،سیدال خان ناصر
قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر کی میردوستین ڈومکی سے کزن کے انتقال پر تعزیت
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہےگا، محکمہ موسمیات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتجاج کرنے والوں کا بندوبست کیا جائے گا‘ رناثناء اللہ
-
پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال دشمن سوچ کی عکاس ہے‘ طلال چوہدری
-
کونسی ایسی چیز ہے جس کا حل نہیں، صرف تنقید سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اپنی تجاویز بھی دیں‘وزیرقانون
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف کاسیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ
-
عمران خان کو جیل مینول کے تحت تمام سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں
-
پی ٹی آئی کی ایس سی او کانفرنس پر احتجاج کی کال دینا ملکی مفاد کے منافی ہے،حمزہ شہباز
-
فی تولہ سونے کی قیمت میں دو روز میں 4 ہزار300 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
حکمران سیاسی جماعتوں سے سوال ہے کہ کیا یہ ملک کے حالات بہتر کرسکیں؟
-
کرسی ذمہ داریوں کا بوجھ ہے لیکن اچھے فیصلوں سے کروڑوں زندگیوں میں بہتری آرہی ہے
-
پی ٹی آئی کا15اکتوبر کواحتجاج کا اعلان دانشمندانہ فیصلہ نہیں ،طلال چوہدری
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی روسی سفیر البرٹ پی خوریف سے ملاقات
-
اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ برقرار