اسحاق ڈار سے امریکی انڈر سیکرٹری کی ملاقات

پیر 16 ستمبر 2024 22:08

اسحاق ڈار سے امریکی انڈر سیکرٹری کی ملاقات
اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 ستمبر2024ء) امریکی انڈر سیکرٹری آف سٹیٹ جان باس اور پرنسپل ڈپٹی اسسٹنٹ سیکرٹری الزبتھ ہورسٹ کی اسحاق ڈارسے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں پاکستان امریکہ دوطرفہ تعلقات اور تعاون کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پاکستان اور امریکہ کے درمیان مثبت اور نتیجہ خیز روابط کی اہمیت پر زور دیا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں