سپریم کورٹ نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے سالانہ ترقیاتی پلان کی سمری طلب کرلی
پیر 16 ستمبر 2024 23:26
(جاری ہے)
انھوں نے یہ ریمارکس پیرکے روزدیے ہیں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مزید کہا کہ ضیا الحق نے اراکین اسمبلی اور سینیٹرز کے لیے ترقیاتی فنڈز کے نام پر پیسے دینے کی روایت شروع کی۔
جسٹس نعیم اختر افغان نے کہاکہ کہ پہلے بھی کافی مشکلات ہیں، ہم عوامی فنڈز کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے۔اس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ منصوبے ضرور بنائیں لیکن سب کچھ آئین کے تحت ہونا چاہیئے، حکومتیں تبدیل ہوتی ہیں تو منصوبے لٹک جاتے ہیں، ترقیاتی منصوبے انفرادی شخصیات کے تحت نہیں ہونے چاہئیں، ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں منصوبے کیا بنائے جا رہے ہیں، شفافیت ہونی چاہیئے۔بعدازاں سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت 3 ہفتوں تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
صدرآصف علی زرداری سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، معیشت، زراعت، کان کنی اور آئی ..
ترجمان عمران خان انتظار پنجوتھا گمشدگی معاملہ ، وزارت دفاع سے رپورٹ طلب
ایس سی او کانفرس؛ غیرملکی سفارتکاروں کیلئے محدود نقل و حرکت کی ایڈوائزری جاری
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج‘ زرتاج گل کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی
پاکستان کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں‘ معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری
معاشی اصلاحات کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
سرمایہ کاری اور کاروباری معاہدوں پر بات چیت کیلئے پاک سعودی بزنس فورم کا آغاز
ایس سی اوکانفرنس،اسلام آباد اور راولپنڈی میں12سے16 اکتوبر تک شادی ہال،کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکرکلب بند ..
پاکستانی کمپنیوں کی استعداد کار میں اضافہ کر کے برآمدات میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ، پاکستان اور سعودی ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرآصف علی زرداری سے سعودی وزیرسرمایہ کاری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ، معیشت، زراعت، کان کنی اور آئی ٹی جیسے اہم شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
-
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا
-
علی امین گنڈا پور کا گورنر خیبرپختونخوا سے پہلا باضابطہ رابطہ، گرینڈ جرگے میں شمولیت کی دعوت دیدی
-
پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام خارج‘ زرتاج گل کو بیرون ملک سفر کی اجازت مل گئی
-
ٹانک ، نامعلوم افراد کا پولیس پوسٹ پر حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید 3 زخمی
-
پاکستان کو دوسرا گھر سمجھتے ہیں‘ معاشی تعاون کا نیا دور شروع ہوگیا، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
معاشی اصلاحات کی بہتری کیلئے کام کررہے ہیں، محمد اورنگزیب
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا خیبرپختونخواہ ہاؤس ڈی سیل کرنے کا حکم
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل المدتی اور آزمودہ تعلقات ہیں، صدر مملکت
-
سرمایہ کاری اور کاروباری معاہدوں پر بات چیت کیلئے پاک سعودی بزنس فورم کا آغاز
-
کراچی ائیرپورٹ دھماکہ، خودکش بمبار شاہ فہد کی سہولت کاری میں ملوث خاتون سمیت دو افراد گرفتار
-
ایس سی اوکانفرنس،اسلام آباد اور راولپنڈی میں12سے16 اکتوبر تک شادی ہال،کیفے، ریسٹورنٹ اور سنوکرکلب بند کرنےکاحکم