چیف کمشنر ،آئی جی اسلام آباد کا ڈی چوک کا دورہ،افسران سے ملاقات
حالات جیسے بھی ہوں پولیس ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے، ناصر علی رضوی
ہفتہ 5 اکتوبر 2024 23:11
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوااور انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آ باد سید علی ناصر رضوی نے ڈی چوک اور مختلف ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ کیا، فرائض منصبی کی ادائیگی پرمامور اسلام آباد پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی بھی کی،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ افسران لاء اینڈآرڈر صورتحال سے قانون کے مطابق نمٹنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہیں،اسلام آباد پولیس وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں امن و امان میں خلل ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دے گی اور شہریوں کی جان و مال اور نجی وسرکاری املاک کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات اٹھاتے ہوئے تمام تر وسائل بروئے کار لا ئے گی،چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آبادنے تمام افسران کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی لاء اینڈ آرڈر صورتحال سے نمٹنے کے لئے نفری کو بریف کریں اور ہمہ تیار رہیں۔
متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ایف سی گاڑی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقعہ کی مذمت ،ہماری تمام تر ہمدردیاں شہدا کے ساتھ ہیں ،شہداء ..
یاسین ملک کی طبیعت بارے ہمیں کوئی خبر نہیں، مشعال ملک
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7رکنی آئینی بینچ قائم
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں کوئی بینچ نہیں بنایا گیا، رکن اختر حسین
وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025ء کی منظوری دے دی
یاسین ملک کو اگر کوئی نقصان پہنچا تو تمام تر ذمہ داری بھارتی حکومت پر عائد ہوگی،محمد رفیق ڈار کا مودی ..
وزیر اعظم کی ڈی آئی خان میں ایف سی قافلے پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ،برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
سی ڈی اے مزدور یونین کا طلعت محمود گوندل کے بھائی کی وفات پر اظہارافسوس
حکومت پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے سٹیک ہولڈرز سمیت مختلف ممالک اور غیر سرکاری تنظیموں کے ساتھ ..
سرینا چوک60 ، ایف نائن پارک منصوبہ 100 سے 120 دنوں میں مکمل ہو گا ، مارگلہ ایکسپریس کو موٹر وے کے ساتھ منسلک ..
وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی آئی ٹی یو سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر طاہر القادری کا پیر سید ڈاکٹر جمیل الرحمن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار افسوس
-
بینک دولت پاکستان کی جانب سے شرح سود میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے 92ہزار514پوائنٹس کو چھو کر بلندیوں کا ایک اور نیاریکارڈ قائم کردیا
-
گھی ، کوکنگ آئل مہنگا ہونے کا سلسلہ جاری
-
پنجاب حکومت کا اسموگ کے تدارک کیلئے ایک اور بڑا فیصلہ
-
فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے فلک جاوید کیخلاف ایف آئی اے کو درخواست جمع کروادی
-
وزیراعظم سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ،برادرانہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ
-
راجہ پرویز اشرف نے7 ڈویژنل موبلائزیشن کمیٹیوں کا اعلان کر دیا، سید حسن مرتضی
-
کل 4 گھنٹے میں بغیربحث ترمیم پاس کر کے ریکارڈ قائم ہوا: علیمہ خان
-
وفاقی محتسبان ،صدر دفتر ہر سال 2لاکھ سے زائد مقدمات کا فیصلہ کررہا ہے، یوسف رضا گیلانی
-
گندم کی پیداوار بڑھانے کیلئے بروقت اقدامات ضروری ہیں،احسن اقبال
-
شرح سود میں کمی ، کاروبار ، صنعتوں ، زراعت ، برآمدات و تجارت کیلئے خوش آئند ہے، وزیراعظم
-
بذریعہ ڈرون بارڈر پار منشیات اور اسلحہ اسمگلنگ کرنیوالا گینگ گرفتار