کابینہ ڈویژن کے لیے 17 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری

جمعہ 6 دسمبر 2024 11:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2024ء) وزارت منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی منصوبوں میں اب تک کابینہ ڈویژن کے لیے 17 ارب 77 کروڑ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیئے ۔

(جاری ہے)

پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق اب تک 19 لاکھ روپے منصوبوں پر خرچ کئے گئے ہیں ۔حکومت نے رواں مالی سال کے دوران ملک میں اس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے 50ارب روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں