حکومت کو ملنے والی غیرملکی امداد میں کمی آگئی
9ماہ کے دوران سعودی عرب نے 3ارب ڈالر ، یو اے ای نے 2ارب ڈالر قرض دیا، چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا
پیر 21 اپریل 2025 21:40

(جاری ہے)
حکام کے مطابق پاکستان کو موصول ہوئی فنانسنگ کی تفصیلات کے مطابق اس عرصے کے دوران سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ، متحدہ عرب امارات نے دو ارب ڈالر قرض دیا جبکہ چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا۔
اس کے علاوہ دیگر عالمی اداروں نے 2ارب 82کروڑ 76لاکھ ڈالر فراہم کئے جن میں سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے ایک ارب 18کروڑ ڈالر اور عالمی بینک کی جانب سے 72کروڑ ڈالر شامل ہیں۔مالی معاونت فراہم کرنے والے ممالک میں چین، امریکا، سعودی عرب، فرانس، کویت اور جاپان شامل ہیں جبکہ فرانس نے 10کروڑ 80 لاکھ ڈالر، چین نے 9کروڑ 91لاکھ ڈالر، امریکہ نے 4کروڑ ڈالر، جاپان نے 2کروڑ 88لاکھ ڈالر اور کویت نے دو کروڑ 44لاکھ ڈالر کی مالی امداد فراہم کی ہے۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر مین علاقائی ملکوں کا امن اور سارک کی بحالی کا مطالبہ

مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی

انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی

مجھے اپنے پیارے بھائی صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے پاکستان کی حمایت اور غیر متزلزل یکجہتی کے بھرپور ..

ڑ* کاغذوں میں سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے سے کچھ نہیں ہوتا، رانا ثناء اللہ

ج*پاک بھارت تصادم کے بعد پاکستان میں فضائی آپریشن معمول پر آنا شروع

پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے این اے 18 ہری پور اور کے پی اسمبلی کی تین نشستوں پر عذرداریوں کی سماعت ملتوی ..

پارلیمانی سیکریٹری صبا صادق کی زیر صدارت پاکستان ویتنام پارلیمانی فرینڈ شپ گروپ کا افتتاحی اجلاس

وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک سے نیپالی سفیر ریتا دھیتال کی ملاقات، علاقائی ماحولیاتی مکالماتی فورم کے ..

نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس

پاکستان نے قومی دفاع میں تاریخی کامیابی حاصل کی،مسلح افواج کی پیشہ وارانہ حکمتِ عملی پر قوم کو فخر ہے، ..
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
مودی کے دن گنے جا چکے ہیں، اب فیصلہ بھارت کی عوام کرے گی
-
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی کے حوالے سے صلاۃ الشکر اور اسکے ساتھ ساتھ ننھے عثمان عقیل کی خواہش پر پاک فوج میں بطور کیپٹن کہ ایک دن
-
انڈیا ہمارا پانی نہیں روک سکتا اب بھارت سے سندھ طاس معاہدے پر بھی بات ہوگی
-
بلوچستان کی سمندری حدود میں دو ماہ تک مچھلی کے شکار پر پابندی
-
پاکستان بھارت جنگ میں ثابت ہوا کہ چینی جنگی طیارہ جے 10سی مغربی ٹیکنالوجی کا مقابلہ کرسکتا ہے
-
کراچی: لیاقت آباد میں کار سوار ملزمان مویشیوں سے بھرا ٹرک چھین کر فرار
-
جنگ میں چین دوستی نے بہت اچھا منظر پیش کیا، مغرب کو پتا چل گیا کہ پاکستان تنہا اورکمزور ملک نہیں
-
غیر رجسٹرڈ اور کلون موبائل فونز کے سائبر کرائمز اور مالیاتی فراڈ کے لیے استعمال میں اضافہ
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلئے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
-
پیپلز پارٹی کی ارکان اسمبلی کے اثاثے سامنے لانے کی مخالفت ،الیکشن ایکٹ میں ترمیم پیش
-
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں 3 ہزار700 روپے کا اضافہ ہوگیا
-
مشرقی سرحد کی طرح مغربی سرحد پر بھی بھارت کی ’’ بی ٹیم ‘‘ دہشتگردوں کو شکست دیں گے