پاکستان اور ایران کا صحت کے شعبے میں قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ ،سرحدی علاقوں میں متعدی بیماریوں پر قابو پانے کیلئے مشترکہ اقدامات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اتوار 27 اپریل 2025 21:20

(جاری ہے)
اس موقع پر وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان اور ایران دونوں برادر اور ہمسایہ ممالک ہیں اور ان کے درمیان گہرے اور دوستانہ تعلقات قائم ہیں۔
ملاقات میں خصوصی طور پر ہیلتھ ٹورازم اور ٹیلی میڈیسن کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ ٹیلی میڈیسن کے فروغ کے لیے مربوط حکمت عملی کے تحت تیزی سے کام جاری ہے اور جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کیا جا رہا ہے۔دونوں وزرائے صحت نے سرحدی علاقوں میں متعدی بیماریوں پر قابو پانے کے لیے مشترکہ اقدامات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ مصطفیٰ کمال نے کہا کہ بیماریوں کی کوئی سرحد نہیں ہوتی اور اس تناظر میں بین الاقوامی ریگولیشنز کی سفارشات پر عمل درآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ملاقات کے اختتام پر دونوں ممالک نے صحت کے شعبے میں قریبی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان کے عوام کو جدید اور معیاری صحت کی سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں صحت کے شعبے میں ایران کے ساتھ تعاون جاری رہے گا۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں

بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا

وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور لیوی سے بجلی سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف کو شیئر کردیا

حکومت اور طاقتور حلقے 12 جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ بدلنا چاہتے ہیں، سلمان اکرم راجہ

بھارتی آبی جارحیت کیخلاف چین کا پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان، ڈیم منصوبوں پر کام تیز کردیا

ساہیوال کول پاور پلانٹ پاکستان کے توانائی کے شعبہ میں تاریخی کردار کا حامل منصوبہ

مارگلہ اور گولڑہ ریلوے سٹیشنز کو جدید بنایا جائے گا ، وفاقی وزیر ریلوے

معروف یوٹیوبرز عمران ریاض، صابر شاکر، صدیق جان، شہباز گل سمیت دیگر کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

جوڈیشل کمیشن اجلاس، جسٹس اعجازسواتی کی بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کی منظوری

سپیکر اور وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، بیرسٹر گوہر

پاکستان کی 2اعشاریہ4ٹریلین روپے کے گردشی خسارے کو مالی سال 2025 کے اختتام تک ختم کرنے کی یقین دہانی

یکم جولائی سے عوام پیٹرولیم لیوی کی مد میں ملکی تاریخ کا سب سے زیادہ بوجھ برداشت کریں گے. رپورٹ

آئی ایم ایف نئی شرائط سے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگا. ماہرین
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بجٹ پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا
-
وفاقی حکومت نے کیپٹو پاور لیوی سے بجلی سستی کرنے کا پلان آئی ایم ایف کو شیئر کردیا
-
ویوو Y29 کانیا GB 256 ورژن پاکستان میں دستیاب; طاقتور بیٹری، پائیدار ڈیزائن اور شاندار کارکردگی کے ساتھ
-
حکومت اور طاقتور حلقے 12 جولائی کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ بدلنا چاہتے ہیں، سلمان اکرم راجہ
-
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ: کے الیکٹرک نے کراچی والوں کی زندگی جہنم بنادی، کئی علاقوں میں دورانیہ 15 سے 16 گھنٹے تک پہنچ گیا
-
سندھ کے بجٹ کی تیاریاں، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ متوقع
-
رائو انوار بریت کیس، درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل کیلئے مہلت کی استدعا
-
غیرمنصفانہ ٹیکس نظام معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے،میاں زاہدحسین
-
گورنر ہائوس پشاور میں اوپن پبلک ڈے کا انعقاد،فیصل کریم کنڈی نے لوگوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے احکامات دیے