اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریں`سپریم کورٹ کے6 بنچ روا ں ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے`

`سپریم کورٹ کے6 بنچ روا ں ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے`

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 05 جولائی۔2015ء)سپریم کورٹ کے6 بنچ روا ں ہفتے مختلف مقدمات کی سماعت کریں گے۔

(خبر جاری ہے)

ان مقدمات میں ماحولیاتی آلودگی،اردو کی ترویج واشاعت ونفاذ،پروین رحمان قتل کیس،بلدیاتی انتخابات،وکلاء کے خلاف شکایات،اسلام آباد کے شہری علاقوں میں رکاوٹوں کا معاملہ اور دیگر مقدمات کی سماعت کی جائے گی


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں