سی ڈی اے کے زیراہتمام راہ نجات کے موضوع پر 20واں کور س کل شروع ہوگا

پیر جولائی 14:41

اسلام آباد ۔ 06 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 06 جولائی۔2015ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)ٹریینگ اکیڈی کے زیراہتمام راہ نجات کے موضوع پر 20واں کور س کل منگل سے آرٹ اینڈکرافٹ ویلج اسلام آباد میں شروع ہوگا۔

(جاری ہے)

جو 9جولائی تک جاری رہے گا ۔سی ڈی اے حکام کے مطابق کورس میں مختلف اسلامی سکالرز شرکت کرینگے ۔ کورس میں اسلامی فرائض اور حقوق العباد کے موضوع پر بات کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments