حنیف اعوان برطانیہ سے واپس مظفرآباد پہنچ گئے

بدھ 20 ستمبر 2006 13:10

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر ضلع مظفرآباد کے صدر ایم ایل اے محمد حنیف اعوان ایک ماہ سے زائد دورہ برطانیہ سے واپس مظفرآباد پہنچ گئے انہوں نے واپسی کے فورا بعد پارٹی کے سابق صدر قا ئد حزب اختلاف صاحبزادہ اسحاق ظفر کے آبائی گھر بنی حافظ میں جا کر ان کے مزار پر حاضری دی پھولوں کی چادر چڑھائی اور انکے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے ان کی بلند ی درجات کے لیے دعائے مغفرت کی اور مرحوم رہنماء کی قومی و ملی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا-

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں