رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 23 ستمبر کو ہوگا

بدھ 20 ستمبر 2006 13:21

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین20 ستمبر2006 ) ماہ رمضان المبارک 1427 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلاک کمیٹی کا اجلاس 23 ستمبر 2006ء بروز ہفتہ ریڈیو پاکستان کی بلڈنگ واقع ایمپریس روڈ لاہور منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں