اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںمعاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے، اسحاق ڈار حکومت میڈیاکوہرممکن ..

معاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے، اسحاق ڈار

حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 فروری2017ء)وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ معاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے ،میڈیاقومی ہم آہنگی اورجمہوری اقدارکے فروغ کیلئے اہم کرداراداکررہاہے ،حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کررہی ہے ۔

(خبر جاری ہے)

منگل کے روزپی بی اے کے وفدنے وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے ملاقات کی اورانہیں میڈیاکے مسائل سے آگاہ کیا۔اس موقع پراسحاق ڈارنے کہاکہ میڈیاریاست کاچوتھاستون ہے اورمعاشی ترقی میں میڈیاکااہم کردارہے ،میڈیاقومی ہم آہنگی اورجمہوری اقدارکے فروغ کیلئے اہم کرداراداکررہاہے ،وفاقی حکومت میڈیاکوہرممکن سہولیات فراہم کرنے کیلئے اقدامات کررہی ہی۔(یاسرعباسی)


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں