اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںفاٹا اصلاحات کو کابینہ اجلاس کے ایجنڈے سے نکالنا قابل مذمت،عمران خان ..

فاٹا اصلاحات کو کابینہ اجلاس کے ایجنڈے سے نکالنا قابل مذمت،عمران خان کا ٹویٹ

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 فروری2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کا کابینہ کے اجلاس کے ایجنڈے سے نکالا جانا قابل مذمت ہے۔

(خبر جاری ہے)

منگل کو چیئرمین تحریک انصاف عمرا ن خان کا اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا تھاکہ کے پی کے میں ضم ہوئے بغیر فاٹا اصلاحات اور تعمیر نو ممکن نہیں ہے ،حکومت کو اس مسئلے پر ترجیح دینی چاہیے کیونکہ فاٹا کے 60لوگوں کی زندگی تباہ ہوچکی۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں