نامناسب طرز زندگی سے شوگر کے مرض میں مبتلا ہونے کے امکانات میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے، ماہرین صحت
ہفتہ 25 مارچ 2017 12:30
(جاری ہے)
معروف معالج پروفیسر زمان شیخ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر لوگوں نے زندگی بسر کرنے کے طور طریقوں کو بہتر نہ بنایا اور کھانے پینے کی غیر محفوظ اشیاء سے اجتناب نہ کیا تو ان میں شوگر کے مر ض میں مبتلا ہونے کے خدشات میں دوگنا اضافہ ہوسکتا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ صحت مند زندگی کیلئے صحت مند اور محفوظ خوراک کے ساتھ ساتھ ورزش کی عادت انتہائی ضروری ہے ۔ انہوں نے شوگر کو ایک خاموش قاتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ شوگر کے مرض سے انسان کے دل ،آنکھوں اور پھیپھڑوں پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت محض ایک فیصد بڑھی
مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل، پہلی باروزیرخارجہ شامل
لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر کو 3 سال کیلئے چیئرمین نادرا تعینات کرنے کی منظوری
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
ایئر سیال سیالکوٹ کی پہچان اور پاکستان کا فخر ہے،ریاض الدین شیخ
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
کرکٹ آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیرِمملکت شزہ فاطمہ سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپر تبادلہ خیال
-
پرویز الہٰی کو مزید چند دن ہسپتال میں رکھا جاسکتا ہے، ہسپتال ذرائع
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی