میری پہچان سانولی رنگت ہے ، اس پر فخر ہے ،مشک کلیم
ّکسی بڑے برانڈ کیلئے فوٹوشاپ کے ذریعے اپنی رنگت گوری کرنے کی اجازت نہیں دیں گی، ماڈل
پیر 17 جون 2019 22:10
(جاری ہے)
ماڈل نے اپنی پوسٹ کے ذریعے تمام گاہکوں کو مطلع کیا کہ جو اپنے برانڈ کی تشہیر کے لیے کسی گوری رنگت والی لڑکی کی تلاش میں ہیں یا وہ فوٹو شاپ کے ذریعے ان کا رنگ گورا کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ اشتہار کے لیے ان کی خدمات حاصل کرنے کے بجائے کسی اور ماڈل کی خدمات حاصل کریں۔
انہوں نے اپنی پوسٹ میں بتایا کہ لاہور سے تعلق رکھنے والے لان کے کچھ برانڈز کو سانولی اور گندمی رنگت سے مسئلہ ہوتا ہے اور وہ ایسی ماڈلز کے رنگ کو گورا کرتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ گوری رنگت والی ماڈلز کی خدمات حاصل کریں۔ماڈل نے سانولی اور گندمی رنگت کے بجائے گوری رنگت کو ترجیح دینے والے افراد پر تنقید بھی کی اور کہا کہ انہیں فضول میں گورا ہونے کا شوق نہیں، ان کی پہنچان ان کی سانولی رنگت ہے۔اداکارہ نے اپنی سانولی اور گندمی رنگت پر فخر کرتے ہوئے اسے اپنی شناخت قرار دیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ وہ کسی بھی طرح دباؤ میں ا?کر کسی بڑے برانڈ کے لیے بھی فوٹوشاپ کے ذریعے اپنی رنگت گوری کرنے کی اجازت نہیں دیں گی۔متعلقہ عنوان :
اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد ..
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے ..
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام ..
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
مسلم لیگ (ن) انٹرنیشنل افئیرز کے زیر اہتمام کانفرنس، وزیر خارجہ کی خصوصی شرکت
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ..
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد ..
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
شہباز شریف کسی اور کی گود میں چلا گیا‘ بڑے بھائی سے وزارت عظمیٰ چھین لی، لطیف کھوسہ
پائیدار ترقی کے لیے ہمیں بوم اور بسٹ سائیکل سے دور جانا ہوگا ، معیشت کو ڈیجیٹلائز اور دستاویزی کرکے مسائل ..
ملک بھر میں بدھ کوسونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
اسلام آباد سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
نیئر حسین بخاری کی ایم این اے فتح اللہ خان کا شوکاز جاری کرنے سے متعلق خبر کی تردید
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس (آئی پی سی) کے وفد کی ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل