فہد مصطفیٰ نے فیس ایپ کے ذریعے اپنے بدلے گئے روپ کی تصویر شیئر کر دی

جمعرات 18 جولائی 2019 20:40

فہد مصطفیٰ نے فیس ایپ کے ذریعے اپنے بدلے گئے روپ کی تصویر شیئر کر دی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2019ء) پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے فیس ایپ کے ذریعے بدلے گئے روپ کی تصویر شیئر کر دی ہے۔

(جاری ہے)

فہد مصطفیٰ نے ٹویٹر پر فیس ایپ کے ذریعے خود کو بوڑھے شخص کے روپ میں پیش کیا، انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ 2055ئ کے جیتو پاکستان کے میزبان ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں