یاسر حسین کی اداکارہ صدف کنول پر تنقید

پیر 16 ستمبر 2019 11:54

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2019ء) اداکار یاسر حسین نے منشا پاشا کو فلم ’’لال کبوتر‘‘ آسکر ایوارڈ میں نامزد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے صدف کنول پر تنقید کر ڈالی۔

(جاری ہے)

یاسر حسین نے سوشل میڈیا ہر اداکارہ منشاء پاشا کو فلم ’’لال کبوتر‘‘ کے آسکر ایوارڈ میں نامزد ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کو ہمیشہ ایسے ہی کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں اور یہ وہی اداکارہ ہیں جن کے بارے میں کچھ دن پہلے کہا گیا تھا کہ اس لڑکی کو شوبز انڈسڑی میں نہیں ہونا چاہیے اور آج وہی لڑکی آسکر ایوارڈ لینے جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں