عروہ حسین چھٹیاں منانے امریکا پہنچ گئیں

پیر 21 اکتوبر 2019 11:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اکتوبر2019ء) اداکارہ عروہ حسین چھٹیاں منانے کے لئے امریکا پہنچ گئیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر امریکی ریاست ٹیکساس کے مختلف سیاحتی مقامات پر اپنی بہن ماورا حیسن اور شوہر فرحان سعید کے ساتھ تصاویر شیئر کیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں