فلم ’’میلان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

جمعہ 6 دسمبر 2019 12:38

فلم ’’میلان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 دسمبر2019ء) ہالی وڈ فلم ’’میلان‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ یہ فلم 1998میں بنائی گئی فلم ’’ملان‘‘ کا ری میک ہے جس کی کہانی ایک چینی قبیلے کے گرد گھومتی ہے اور اس قبیلے کی لڑکی ملان اس حریفوں سے بچانے کے لئے جنگ لڑتی ہے۔

(جاری ہے)

فلم میں ملان کا کردار چینی اداکارہ لیویی فی جبکہ ملان کے باپ کا کردار اداکار جیٹ لی ادا کر رہے ہیں، ڈزنی کے بینر تلے بننے والی یہ فلم آئندہ سال 27مارچ کو سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں