حرا مانی نے چھٹیاں گزارنے کیلئے اوسلو کا رخ کر لیا

جمعہ 6 دسمبر 2019 20:26

حرا مانی نے چھٹیاں گزارنے کیلئے اوسلو کا رخ کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 دسمبر2019ء) اداکارہ حرا مانی نے چھٹیاں گزارنے کیلئے اوسلو چلی گئیں۔

(جاری ہے)

حرامانی ان دنوں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ہیں جہاں پر بنائی گئی تصاویر انہوں نے انسٹاگرام پر شیئرکی ہیں، اداکارہ ان دنوں ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں ، جبکہ ڈرامہ سیریل’’دو بول‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد ایک بار پھرعفان وحید کیساتھ ڈرامہ سیریل’’غلطی‘‘ میں دکھائی دیں گی جو جلد آن ایئر کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں