نعمان اعجاز نے اپنی شادی 25 ویں سالگرہ منائی

پیر 20 جنوری 2020 11:33

نعمان اعجاز نے اپنی شادی 25 ویں سالگرہ منائی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) اداکار نعمان اعجاز کی شادی 25 ویں سالگرہ منائی گئی ۔ 54سالہ نعمان اعجاز نے اپنی شادی کی 25ویںسالگرہ اپنی فیملی کے ساتھ منائی اور ان کے ساتھ بنائی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں، انہوں نے ربیعہ سے شادی کی جن میں سے ان کے تین جواں سال بیٹے ہیں۔

(جاری ہے)

نعمان نے اپنے کیرئیر کا 1988میں کیا ،انہوں نے اب تک درجنوں ڈراموں اور کیئے فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں ،ان کو پرائڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں