ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط میں کسی کا قتل نہیں ہو گا

پیر 20 جنوری 2020 12:01

ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط میں کسی کا قتل نہیں ہو گا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2020ء) ہدایت کار خلیل الرحمن قمر نے ڈرامہ ‘‘ میرے پاس تم ہو‘‘ میں کسی بھی کردار کے قتل نہ ہونے کا انکشاف کردیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران ڈرامے کے مرکزی کردار’’دانش‘‘ کے قتل ہونے کا انکشاف کیا تھا لیکن انہوں نے جاری کردہ حالیہ انٹرویو میں کسی بھی کردار کے قتل کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ صرف مذاق کر رہے تھے۔

ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ انہیں شائقین کی اس ڈرامے میں حد سے زیادہ دلچسپی دیکھتے ہوئے حیرانگی ہورہی ہے انہوں نے کہا کہ دانس زندہ رہے گا اور میں نے اس مرتبہ بڑا دھیما ڈرامہ لکھا اس للئے جو دیکھنے والے چاہتے ہین وہ وہی دیکھیں گے۔ یاد رہے کہ ڈرامہ ’’ میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط 25جنوری کو پاکستان کے تمام سینمائوں میں نشر کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں