کرن حق ہدایت کار وجاہت روف کی فلم میں اہم کردار ادا کریںگی

بدھ 22 جنوری 2020 12:29

کرن حق ہدایت کار وجاہت روف کی فلم میں اہم کردار ادا کریںگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) اداکارہ کرن حق ہدایت کار وجاہت روف کی فلم میں اہم کردار ادا کریںگی۔

(جاری ہے)

اداکارہ کو ڈرامہ انڈسٹری میں ایک خاص مقام حاصل ہے اور اداکارہ اب بڑی سکرین میں بھی جلوہ گر ہوں گی، فلم کی کاسٹ میں اداکار شہریار منور، ہانیہ عامر مرکزی کردار ادا کریں گے تاہم فلم کے نام کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں