فلم’’بنچ‘‘ کا پوسٹر جاری

بدھ 22 جنوری 2020 12:39

فلم’’بنچ‘‘ کا پوسٹر جاری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جنوری2020ء) اداکار عثمان مختارکی مختصر فلم’’بنچ‘‘ کا پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں رابعہ چوہدری ایک بنچ پر بیٹھی دکھائی دے رہی ہیں،فلم میںعثمان مختار رابعہ چوہدری کے ساتھ دکھائی دیں گے، فلم کی کہانی جرائم پر مبنی ہے جسے علی مدار نے لکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں