اذکاء دانیال نئے ڈرامہ ’’تیار گھر اور ہم ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی

منگل 18 فروری 2020 15:11

اذکاء دانیال نئے ڈرامہ ’’تیار گھر اور ہم ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2020ء) اداکارہ اذکاء دانیال نئے ڈرامہ ’’تیار گھر اور ہم ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

ہدایت کار عظیم ساجد کے اس نئے ڈرامے بارے اذکاء دانیال نے کہا کہ عظیم ساجد ایک باصلاحیت ہدایت کار ہیں اور ان کے ساتھ کام کرنا کسی بھی کامیابی سے کم نہیں ۔ اداکارہ نے ابھی ڈرامے کی باقی کاسٹ کے بارے میں نہیں بتایا ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں