فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی تشہری مہم شروع

بدھ 26 فروری 2020 16:06

فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی تشہری مہم شروع
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 فروری2020ء) فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ کی تشہر شروع کردی گئی۔ اس حوالے فلم کی مکمل کاسٹ نے پی ایس ایل 2020 کے میچوں کے دوران تشہر کرتے ہوئے تصویر شیئر کی جس میں فلم کے ہدایت کار قاسلم علی مرید، پروڈیوسر عروہ حسین اور فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار فرحان سعیداور سونیا حیسن شامل ہیں۔ فلم رواں سال سینما کی زینت بنے گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں