مختلف کرداروں میں خود کومنوانا چاہتا ہوں، فرحان سعید

جمعرات 27 فروری 2020 11:11

مختلف کرداروں میں خود کومنوانا چاہتا ہوں، فرحان سعید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار اور گلوکار فرحان سعید نے کہا کہ وہ بطور اداکار مختلف کرداروں میں خود کومنوانا چاہتے ہیں۔ اداکار نے کہا کہ انہوں نے کامیڈی اور سنجیدہ کردار کئے ہیں تاہم وہ اب کچھ منفرد کرنا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

ایک سوال میں انہوں نے کہا کہ عروہ ایک بہترین اداکارہ کے ساتھ ساتھ ایک بہترین بیوی بھی ہے اور وہ خود کو خوش قمست سمجھتے ہیں کہ انہوں نے جیون ساتھیکے طور پر عروہ کا انتخاب کیا۔ فرحان سعید فلم ’’ٹچ بٹن‘‘ میں اداکارہ ایمان علی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں