زندگی میں بہت کچھ کھونے کے باوجود خود کو مضبوط بنایا ، محسن عباس حید ر

جمعرات 27 فروری 2020 11:12

زندگی میں بہت کچھ کھونے کے باوجود خود کو مضبوط بنایا ، محسن عباس حید ر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2020ء) اداکار محسن عباس حید ر نے کہا کہ انہوں نے زندگی میں بہت کچھ کھو دینے کے باوجود ہمت نہیں ہاری اورخود کو مضبوط بنائے رکھا ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان پر بہت تنقید کی جاتی ہے اور انہیں ایک ذہنی مریض کا نام بھی دیا جاتا ہے جس پر انہوں نے کبھی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ ایک سوال پر انہوں نے کہا انہوں نے اپنی زندگی میں بہت سے رشتے کھوئے ہیںجس کا دکھ انہیں آج بھی ہے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں