میرا کا ہارون رشید کی شادی پر نیک خوہشات کا اظہار

جمعرات 2 جولائی 2020 09:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ میرا نے گلوکار ہارون رشید کے لیے نیک خوہشات کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

ہارون رشید نے گزشتہ روز شادی کی جس پر میرا نے نئے جوڑے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے خوشیوں اور کامیابیوں کے لیے دعا کی۔ میرا فلم’’باجی‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں