ریشم کی بہن کے ساتھ تصویر جاری

جمعرات 2 جولائی 2020 09:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2020ء) اداکارہ ریشم نے اپنی بہن کے ساتھ ایک تصویر سوشک میڈیا پلیٹ فارم پر شیئر کی ہے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ ان کی بہن ان کے لیے ماں اور باپ جیسی ہیں۔فلم اور ٹی وی اداکارہ ریشم ڈرامہ سیریل’’نور بی بی‘‘ اور ’’مٹھی بھر چاہت ‘‘ میں دکھائی دی تھیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں