امر خان نے سجل علی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا

پیر 10 اگست 2020 11:59

امر خان نے سجل علی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اگست2020ء) اداکارہ امر خان نے سجل علی کو بہترین اداکارہ قرار دے دیا۔ انہوں نے عفت عمر کے ویب شو میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سجل علی آج کے دور کی بہترین اداکارہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ وہ ان کے کام کی مداح ہیں اتنی سی عمر میں وہ اپنے کام میں کمال مہارت رکھتی ہیں۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں