میرے ٹویٹر اور ٹک ٹاک پر جعلی اکائونٹس بنائے گئے ہیں، صباء قمر کا انکشاف

بدھ 12 اگست 2020 09:05

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ صباء قمر نے انکشاف کیا کہ ان کے نام سے ٹویٹر اور ٹک ٹاک پر جعلی اکائونٹس بنائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

انہون نے کہا کہ ان کا ٹک ٹاک پر کوئی اکائونٹ نہیں ہے البتہ وہ صرف ٹویٹر استعمال کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹک ٹاکپر ان کے نام سے جعلی اکائونٹ بنایا گیا ہے ۔انہوں نے اکائونٹ کا سکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے جاری تصاویر اور وڈیوز سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں