میرے شوہر میرے چہرے پرمسکرہٹ کی وجہ ہیں، جگن کاظم

بدھ 12 اگست 2020 09:10

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ جگن کاظم نے سوشل میڈیا پوسٹ میںاپنے شوہر فیصل کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ ان کی مسکرہٹ کی وجہ ہیں،جگن کاظم نے کہا کہ وہ ان کا اعتماد ہیں اور ان کے چہرے پر مسکرہٹ کی وجہ ہیں ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مزید کہا کہ وہ ان کے ہیرو ہیں اور وہ ان کی شکر گزار ہیں جو ان کی تمام غلطیوں کو نظر انداز کر کے ان سے پیار کرتے ہیں اور آگے بڑھ جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں