شائستہ لودھی ،عاطف اسلم کے گانے’’وہ جو تھا خواب سا‘‘ کی مداح نکلیں

بدھ 12 اگست 2020 09:35

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکارہ شائستہ لودھی نے عاطف اسلم کے گانے’’وہ جو تھا خواب سا‘‘ کو اپنا پسندیدہ گانا قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے عاطف اسلم کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ان کا گانا’’وہ جو تھا خواب سا‘‘ بہت پسند ہے اور انہوں نے اسے کئی بار سنا ہے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں