عریض احمد کا نیا فوٹو شوٹ مکمل

بدھ 12 اگست 2020 11:03

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) اداکار عریض احمد نے اپنا نیا فوٹو شوٹ مکمل کروالیا ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

ریض احمد نے عمران راجپوت کی نئی کلیکشن کے لیے اس فوٹو شوٹ میں نیلے رنگ کی قمیض کے ساتھ پرنٹڈ ویسٹ کوٹ زیب تن کر رکھی ہے۔یاد رہے کہ عریض احمد ڈرامہ سیریل’’اڑان‘‘ میں دکھائی دیں گے جو جلد نجی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں