ہمیں خوبیوں کی طرح اپنی خامیوں پر بھی کام کرنا چاہیے، اعجاز اسلم

پیر 21 ستمبر 2020 16:11

ہمیں خوبیوں کی طرح اپنی خامیوں پر بھی کام کرنا چاہیے، اعجاز اسلم
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2020ء) اداکار اعجاز اسلم نے کہا کہ ہمیں خوبیوں کی طرح اپنی خامیوں پر بھی کام کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

انہوںنے کہا کہ جس طرح ہم اپنے کام اور خوبیوں پر محنت کرتے ہیں اسی طرح ہمیں اپنی خامیوں پر محنت کرکے خود کو مزید اچھا انسان بنانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ اعجاز اسلم نئے ڈرامہ سیریل ’’اڑان ‘‘ میں اداکارہ کنزہ ہاشمی کے ساتھ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں ۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں