کبھی بھی امید کا دامن نہ چھوڑیں، حرامانی

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:25

کبھی بھی امید کا دامن نہ چھوڑیں، حرامانی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ حرامانی نے کہا ہے کہ امید کا دامن کبھی بھی نہ چھوڑیں۔ انہوں نے کہا کہ امید پر دنیا قائم ہے اور امید کا دامن کبھی بھی نہیں چھوڑنا چاہیے کیونکہ اگر زندگی سے امید کو ختم کر دیا جائے تو ہر طرف اندھیرا ہی چھا جاتا ہے۔

(جاری ہے)

حرامانی ان دنوں ڈرامہ سیریل’’کشف‘‘میں دکھائی دے رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں