ماہرہ خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:25

ماہرہ خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ ماہرہ خان کا نیا فوٹوشوٹ جاری کردیا گیا۔ اداکارہ نئے فوٹو شوٹ میں آف وائٹ رنگ کی میکسی پہنے ہوئے ہیں۔ ماہرہ خان نئی فلم ‘‘قائد اعظم زندہ باد‘‘ میں اداکار فہد مصطفی کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں