شوبز انڈسٹری میں سجل علی جیسا کوئی بھی نہیں ، ثمرہ رضا میر

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:25

شوبز انڈسٹری میں سجل علی جیسا کوئی بھی نہیں ، ثمرہ رضا میر
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ سجل علی کی ساس ثمرہ رضا میر نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں سجل علی جیسا کوئی بھی نہیں ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنی بہو اداکارہ سجل علی کی ڈرامہ ’’الف اللہ اور انسان ‘‘ سے تصویر شیئر کرتے ہوئے اور ان کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ سجل ایک بہترین اداکارہ ہیں اور ان کی اداکاری کا کسی سے کوئی مقابلہ نہیں ہے۔ سجل علی نئی ویب سیزیز’’دھوپ کی دیوار‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں