رب العزت پر بھروسہ کرنے والے مایوس نہیں ہوتے، سعدیہ خان

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:40

رب العزت پر بھروسہ کرنے والے مایوس نہیں ہوتے، سعدیہ خان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکارہ سعدیہ خان نے کہا کہ رب العزت پر بھروسہ کرنے والے کبھی بھیمایوس نہیں ہوتے ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان کے بدلتے ہوئے ارادوں نے انہیں اس بات کا احسا س دلایا ہے کہ ضروری نہیں جو وہ چاہتی ہیں وہ ان کے لئے بہتر ہو ، سب سے بہترین فیصلے کرنے والی ذات رب العزت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہمیں رب پر بھروسہ کرانا چاہیے۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں