بطور اداکار اور ہدایت کار لوگوں کے دل تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہوں، یاسر نواز

جمعرات 24 ستمبر 2020 10:40

بطور اداکار اور ہدایت کار لوگوں کے دل تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہوں، یاسر نواز
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 ستمبر2020ء) اداکار یاسر نواز نے کہا کہ بطور اداکار اور ہدایت کار لوگوں کے دل تک رسائی حاصل کرنا چاہتا ہوں۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ انہوں نے ہدایت کاری کی18سالوں میں سیکھا ہے کہ انہیں کیمرہ اور لائٹ کی سمت درست کرنے کی بجائے شائقین کے دلوں تک رسائی حاصل کرنی ہے تاکہ لوگ ان کے بنائے گئے ڈراموں اور اداکاری دیکھنے کی خواہش کریں ۔ ایک سوال پر انہوں نے کہاکہ ڈرامہ’’بکھرے موتی ‘‘ ایک حساس سکرپٹ تھا جسے کرتے ہوئے وہ خود بھی پریشان ہوگئے اور ان کی خواہش تھی کہ اس ڈرامے کو کووڈ۔19ختم ہونے کے بعد نشر کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں