لمبے بال عورت کا حسن ہیں، ریماخان

جمعہ 25 ستمبر 2020 12:11

لمبے بال عورت کا حسن ہیں، ریماخان
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 ستمبر2020ء) اداکارہ ریماخان نے کہا کہ لمبے بال عورت کا حسن ہیں۔ انہوںنے کہاکہ کسی بھی خاتون کی خوب صورتی اس کے بالوں میں چھپی ہوتی ہے اور کسی بھی عورت کا سب سے خوب صورت میک اپ اس کے لمبے بال ہیں۔

(جاری ہے)

اداکارہ نے اس موقع پر اپنے لمبے بالوں کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ اداکارہ ان دونوں اپنی فیملی کے ہمراہ امریکہ میں مقیم ہیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں