ڈرامہ سیریل بھڑاس رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا

پیر ستمبر 02:15

ڈرامہ سیریل بھڑاس رواں ہفتے ریلیز کیا جائے گا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2020ء) ڈرامہ سیریل بھڑاس رواں ہفتے مقامی ٹیلی ویژن سے ریلیز کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق عدیل رزاق کے لکھے ہوئے ڈرامے کے پروڈیوسر ہمایوں سعید اور شہزاد ناصب ہیں جبکہ اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں بہراز سبزواری مصدق ملک خالد انعم رابعہ کلثوم عائشہ گل شاہین خان وغیرہ شامل ہیں ۔

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments