اب ٹرافی بھی گھر لیکر آنی ہے ،مہوش حیات

پیر 25 اکتوبر 2021 19:09

اب ٹرافی بھی گھر لیکر آنی ہے ،مہوش حیات
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2021ء) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات بھی پاکستان کی جیت کا جشن منا رہی ہیں، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بھارت کے خلاف جیت کا طویل عرصے سے انتظار تھا۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مہوش نے لکھا کہ ا?ج ٹی 20 ورلڈ کپ میں آپ کی شاندار اور ناقابلِ تعریف پرفارمنس دیکھ کر بہت فخر محسوس ہوا۔ جو ا?ج دیکھا وہ واقعی عالمی معیار کا تھا۔اٴْنہوں نے مزید کہا کہ گرین شرٹس نے ٹورنامنٹ کا زبردست ا?غاز کیا ہے اور اب ا?پ کو ٹرافی بھی گھر لیکر ا?نی ہے۔مہوش حیات نے بھارت کے خلاف پاکستان کی جیت کے خوشگوار لمحوں کی تصاویر بھی شئیر کیں۔

متعلقہ عنوان :

اسلام آباد شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments