اُردو پوائنٹ پاکستان اسلام آباداسلام آباد کی خبریںانٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا، امیدہے ..

انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا، امیدہے ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک پہنچے گی، شہباز احمد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 نومبر2017ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول کیلئے سینئر اور جونیئر پر مشتمل باصلاحیت کھلاڑیوںکا انتخاب کیا ہے، امید رکھتے ہیں کہ ایونٹ میں قومی ٹیم شاندار کارکردگی کامظاہرہ کرکے فائنل تک رسائی حاصل کرے گی۔

(خبر جاری ہے)

پیر کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ انٹرنیشنل ہاکی فیسٹیول 8 سے 12 نومبر تک آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلاجائے گا۔


اپنی رائے کا اظہار کریں -

اسلام آباد شہر کی مزید خبریں